خس خسی داڑھی
معنی
١ - چھدری چھدری، الگ الگ، تنکوں کی شکل کی داڑھی۔ "اگر خس خسی داڑھی گالوں کو پھولا ہوا ثابت کرنے میں مدد نہ دیتی تو وہ . بہت ہی برے معلوم ہوتے۔" ( ١٨٩٣ء، دلچسپ، ١١:١ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'خس' کے ساتھ فارسی زبان سے ہی اسم صفت 'خسی' کے ساتھ سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'داڑھی' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٣ء میں "دلچسپ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - چھدری چھدری، الگ الگ، تنکوں کی شکل کی داڑھی۔ "اگر خس خسی داڑھی گالوں کو پھولا ہوا ثابت کرنے میں مدد نہ دیتی تو وہ . بہت ہی برے معلوم ہوتے۔" ( ١٨٩٣ء، دلچسپ، ١١:١ )